Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home / Uncategorized / رزق میں برکت کا حضور کا بتایا ہوا وظیفہ ویڈیو دیکھیں

رزق میں برکت کا حضور کا بتایا ہوا وظیفہ ویڈیو دیکھیں

اﷲ تعالیٰ ’’رزق ‘‘ کی تنگی سے ہم سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے. حضرت سیّد احمد شہید)رح( نے کئی غریب، فقیر اور پریشان حال مسلمانوں کو روزی میں برکت کے وظیفے بتائے. اور بعض لوگوں کو روزی میں برکت کے طریقے بھی ارشاد فرمائے. ماشا اﷲ ان تمام مسلمانوں کو ان وظیفوں اور طریقوں پر عمل کرنے سے فائدہ ہوا. اور اﷲ تعالیٰ نے اُن کی تنگی اور پریشانی دُور فرما دی. دراصل حضرت سیّد صاحب)رح( کو دو چیزوں کا بے حد شوق تھا.﴿۱﴾جہاد﴿۲﴾ مخلوق کی خدمت. حضرت ندوی)رح( تحریر فرماتے ہیں

 

’’ آپ)رح( کو بچپن ہی سے مردانہ اور سپاہیانہ کھیلوں کا شوق تھا سنّ بلوغ کو پہنچے تو خدمت خلق کا ایسا ذوق پیدا ہو اکہ اچھے اچھے بزرگ حیران رہ گئے، ضعیفوں اور محتاجوں اور بیواؤں کی خدمت کرنے کا جذبہ، اس کے ساتھ عبادت، ذکر الہٰی کا ذوق بہت بڑھا ہوا تھا، ورزش اور مردانہ کھیلوں کا بہت شوق تھا، پانچ پانچ سو ڈنڈ لگاتے تھے اور تیس تیس سیر کے گرز گھماتے، تیرنے اور پانی میں دیر تک ٹھہرنے کی مشق کرتے ﴿جب ایمان کی بہار آئی، تسہیل

About Admin

Check Also

Contact Us

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *