Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home / Uncategorized / کیا عمران خان کو قتل کر دیا جائے گا ویڈیو دیکھیں

کیا عمران خان کو قتل کر دیا جائے گا ویڈیو دیکھیں

خان کو وزیراعظم بننے کے بعد قتل کردیا جائے، بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آگیا۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال نے ٹوئیٹ کیا تھا کہ کئی سال پہلے مجھے ایک پیر نے بتایا کہ میں وزیر اعظم بنوں گا اور مجھے قتل کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 2018 کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرچکی ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف مرکز میں حکومت بنانے کےلیے جوڑ توڑ کر رہی ہے۔

 

اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا بتانا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے مرکز میں سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے اور اب تک پاکستان تحریک انصاف کو مرکز میں حکومت بنانے کے لیے 165 اراکین کی حمایت حاصل کر لی ہے۔تحریک انصاف کی اکثریت ہونے کے بعد عمران خان یقینی طور پر پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری کی جانب سے بھی عمران خان کو تہنیتی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس حوالے سے بھارتی اداکارہ سمی گریوال کی جانب سے کئیے

 

About Admin

Check Also

Contact Us

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *