Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home / Stories / یہ عورتیں بابرکت ہوتی ہیں ویڈیو دیکھیں

یہ عورتیں بابرکت ہوتی ہیں ویڈیو دیکھیں

جن جن عورتوں میں یہ تین نشانیاں موجود ہوں وہ بہت ہی با برکت ہوتی ہیں۔مرد حضرات یہ تحریر ضرور پڑھیںحضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں۔ عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے پہلے نمبر پر یہ ہے : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،۔نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو ۔نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو ۔جن عورتوں میں مزید تفصیلات کے لیے نیچے دئیے گے

ک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک موجود ہے؟عورت کہنے لگی: نہیں ، وہ گھر پر موجود نہیں۔ انہوں نے جواب دیا : پھر تو ہم اندر نہیں جائیں گے۔رات کو جب خاوند گھر آیا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی۔ وہ کہنے لگا : انہیں اندر لے کر آؤ !عورت اُن کے پاس آئی اور اندر چلنے کو کہا ! انہوں نے جواب دیا : ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جاسکتے عورت نے پوچھا : وہ کیوں ؟ایک نے یہ کہتے ہوئے وضاحت کی :اس کا نام ”مال” ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا ، اور اس کا نام ” کامیابی ” ہے اور دوسرے ساتھی کی طرف اشارہ کیا، اور میرا نام محبت ہے، اور یہ کہتے ہوئے بات مکمل کی کہ جاؤ اپنے خاوند کے پاس جاؤ اور مشورہ کر لو کہ ہم میں سے کون اندر آئے؟عورت نے آکر خاوند کو سارا ماجرا سنایا ، وہ خوشی سے چلا اٹھا اور کہنے لگا : اگر یہی معاملہ ہے تو ”مال ” کو اندر بلا لیتے ہیں گھر میں مال و دولت کی ریل پیل ہو جائے گی !عورت نے خاوند سے اختلاف کرتے ہوئے کہا : کیوں نہ ”کامیابی” کو دعوت دیں ؟میاں بیوی کی یہ باتیں اُن کی بہو گھر کے ایک کونے میں بیٹھی سن رہی تھی،اُس نے جلدی سے اپنی رائے دی :کیوں نہ ہم ”محبت” کو بلا لیں اور ہمارا گھرانہ پیار و محبت سے بھر جائے

About Admin

Check Also

سورہ اخلاص کی فضیلت ویڈیو دیکھیں

اس سورہ مبارکہ کو ایک تہائی قرآن کہا گیا ہے ،جو شخص تین بار سورہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *